یوکرین کی جنگ کی آگ مزید بھڑکانے کیلئے بد نام زمانہ امریکہ کی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے ڈائریکٹر یوکرین پہنچے۔
ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
روس کے میزائلی حملے میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اب یوکرین میں جنگ نہیں لڑے گا اور اس حوالے سے سربراہ گروپ یوگینی پریگوزین کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ 24 ہزار فوجی یورپی ممالک میں تربیت حاصل کر چکے ہیں۔
یوکرین کے مشرقی شہر کراماتورسک میں گزشتہ شام روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی جب کہ ملبے سے چوتھے بچے سمیت دو مزید لاشیں نکال لی گئیں۔
رائے الیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں مغربی ممالک کی جانب سے عرب ممالک کو روس کے خلاف متحد کرنے میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ کو ایک نیا جھٹکا دے دیا
روس کے صدر نے مغربی دشمنوں پر ویگنر گروپ کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے اعلان کیا ہے کہ ویگنر گروہ کے سربراہ کا کیس بند ہوچکا ہے۔