ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔
روسی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے چار سو پچیس فوجیوں اور ان کے اسلحے کے کئی گوداموں کو تباہ کر دیا۔
یوکرین کی جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کے آلہ کار بڑے پیمانے پر ہلاک ہوئے ہیں۔
روس کے صدر نے یورپ کے کنونشنل فورس کے معاہدے سی ایف ای سے نکلنے کے قانون پر دستخط کردیا۔
روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل میں شدت کی جانب سے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ آگ سے کھیلنا بند کریں۔
یوکرین کی جنگ اپنے تمام تر سیاسی، عسکری، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی اثرات اور نتائج کے ساتھ سولہویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔
روس نے جرمنی کے ماسکو مخالف اقدام کے جواب میں روس میں جرمنی کے سفارت خانے اور قونصل خانوں سمیت ثقافتی مراکز میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعداد کے لیے ایک حد معین کر دی ہے۔
یوکرین مغربی ممالک سے مختلف حیلے بہانوں کی آڑ میں ہتھیار اور سامان حرب لینے کی بدستور کوشش کر رہا ہے۔
روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔