فرانس کے ایک مشہور سیاست دان کا کہنا ہے کہ زیلنسکی کا دورہ امریکہ تیسری جنگ عظیم کا انتباہ اور وارننگ ہے۔
روس کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روسی توانائی کے ذخائر کے متبادل تلاش کرنا یا عالمی منڈیوں میں انھیں نظرانداز کیا جانا ناممکن ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین کے بارے میں ایسے راہ حل سے متعلق مذاکرات کا خواہاں ہے جو دونوں فریق کے لئے قابل قبول ہو۔
فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے۔
ماسکو اور کیف کے درمیان امن مذاکرات کی متعدد کوششوں کے باوجود ترکیہ نے کہا ہے کہ یوکرین- روس جنگ آسانی سے ختم ہونے والی نہیں ہے۔
یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے چیف کا کہنا ہے کہ ایران نے روس کو میزائل نہیں دیئے۔
روس کی وزارت دفاع کے مطابق، یوکرین میں ہونے والی تازہ کارروائی میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو کافی حد تک غیر مسلح کر دیا گیا ہے۔