امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے روسی صدر کے معاونین سے خفیہ بات چیت کی ہے۔
امریکہ دنیا بھر میں اپنی منافقانہ چالوں اور پالیسیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور اسکی ایک اور مثال روس یوکرین تنازعے میں سامنے آئی ہے۔
ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے روس اور یوکرین کی جنگ میں ایران کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکہ اور یوکرین کے الزامات کو جھوٹا اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ٹرین شمالی کوریا کی سرحد عبور کر کے روس میں داخل ہوئی ہے۔
ایران نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے سلسلے میں اپنی غیر جانبداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشی سے یوکرین کا بحران حل ہونے والا نہیں ہے۔
یوکرین کی مدد کے لئے بین الاقوامی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے۔
امریکہ اور مغربی ملکوں کی پابندیوں کے باوجود روس، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔
چین نے بھی روس کی اس درخواست کی حمایت کا اعلان کیا جس میں یوکرین میں امریکی لیبارٹریوں سے تحقیق کی بات کہی گئی تھی۔
روسی نیشنل سیکیورٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن بین الاقوامی دہشت گردوں کو کی ایف کی مدد کےلئے یوکرین میں لا رہے ہیں۔