انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مستعفی یمنی حکومت کی مدد جاری رکھی تو یمنی فوج سعودی عرب کے اہم اقتصادی مراکز پر حملے کر سکتی ہے۔
سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی حمایت سے دو روزہ عرب ممالک اور چین کے مابین تجارت کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
انصاراللہ یمن نے سعودی عرب پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی فضلہ یمنی علاقے میں دفن کر رہا ہے اور اس حوالے سے ریاض اور سعودی حامی یمنی ریاستی شوری کے درمیان ہونے والے معاہدے پر متبہ کیا ہے۔
خبر رساں ذرائع نے خبر دی ہے کہ اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔
سعودی عرب کے ادارۂ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی کل آبادی میں سے 41 سے زائد غیر ملکی شہری ہیں۔
سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
قطیف کے تین شیعہ نوجوانوں کو سعودی عدالت نے موت کی سزا دی ہے جن پر دہشت گردی کے الزامات لگا کر قانونی تقاضے پورے کئے بغیر ان کے سر قلم کئے گئے۔
عرب لیگ کا بتیسواں سربراہی اجلاس آج جدہ میں شروع ہوا اور عرب لیگ کی سربراہی الجزائر سے سعودی عرب کو سونپ دی گئی۔
عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے سعودی عرب پہنچ گئے۔