سعودی عرب کی وزارت اسلامی اُمور نے خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت حج کے لیے آنے والے 9 ملکوں کے مزید 145 شاہی مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی مستحکم، تاریخی اور مضبوط پوزیشن، صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے مقابلے میں لبنانی فوج، قوم اور مزاحمت کی سنہری مثلث کی حمایت کرتی رہی ہے اور مستقبل میں بھی کر ے گی۔
سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو آئندہ برس حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلیفون پر فلسطین کی صورت حال اور ایرانی عازمین حج کو سہولیات فراہم کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی رابطے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور قطر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ آج ایک نشست میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
سعودی عرب نے بارہ سال کے بعد شام میں اپنا سفیر متعین کردیا-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی تعزیت پیش کی اور باہمی روابط نیز علاقائی مسائل پر گفتگو کی-