-
ایران اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲سعودی عرب کے شہر جدے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل اور اس شہر کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے ایک ملاقات میں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے فلسطینی عوام کی حمایت کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے اپنے فرائض پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
او آئي سی ، جارح اسرائیل کے سلسلے میں صرف مذمت پر ہی اکتفا نہ کرے : ایران کے وزیر خارجہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے اسلامی تعاون تنظیم غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں صرف مذمت پر ہی اکتفا نہ کرے بلکہ صیہونی حکومت کو لگام دینے کے لئے عملی اقدامات کرے.
-
غزہ میں صیہونی مظالم فوری بند کئے جانے کا او آئی سی کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷اسلامی تعاون کی تنظیم کے ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جدہ اجلاس کے اختتامی بیان میں، غیر مشروط طور پر غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم فوری بند کئے جانے کامطالبہ کیا ہے
-
یمن پر حملے کے سلسلے میں خلیج فارس کے ممالک سے مزید حمایت کی بائیڈن انتظامیہ کی کوشش ناکام
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰سعودی عرب نے یمن پر امریکی حملوں کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی جرائم روکے جانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
ہم اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کرتے: سعودی عرب
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے، وائٹ ہاؤس کی سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کے اظہارخیال کے ردعمل میں کہا ہے کہ جب تک آزاد فلسطینی مملکت کا قیام عمل میں نہيں آجاتا ہرگز اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار نہيں ہوں گے-
-
ایران اور سعودی عرب نے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۵ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ اور تہران میں سعودی عرب کے سفیر نے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ کے ارب پتی تاجر اور ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶برطانیہ کے ارب پتی تاجر اور ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سعودی عرب، سینئر عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷سعودی عرب میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔