-
اب پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنیں گے؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸امریکا میں سائنس دانوں نے پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اب پلاسٹک کے کچرے کو باریک ہیروں میں بدل کر کچرے کی روک تھام میں مدد مل سکے گی۔
-
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں...
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳سائنس دانوں نے زمین سے 100 نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک ستارے کے گرد گردش کرتے دو سیارے دریافت کیے ہیں جن میں سے ایک کا ماحول ممکنہ طور پرزمین سے مشابہ ہوسکتا ہے۔
-
اسپیس ایکس کا بوسٹر چودہویں مرتبہ کامیابی سے واپس زمین پر اتر گیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰خلائی میدان میں کام کرنے والی امریکی کمپنی اسپیس ایکس کا فالکن 9 راکٹ 34 سیٹلائٹس کو لے کر مشن پر روانہ ہوا تھا، اس کا بوسٹر چودہویں مرتبہ کامیابی سے واپس سمندرمیں اپنے بحری ڈرون اڈہ پر لینڈ کر گیا۔
-
چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
دو بہت اہم اور بڑے بلیک ہولز کے درمیان تصادم ہو سکتا ہے!
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹زمین سے تقریباً ایک ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کا عجیب و غریب برتاؤ بتاتا ہے کہ یہ اپنے اندر جدید فلکیات کے انتہائی غیرمتوقع وقوعات رکھتی ہے۔
-
خلاء میں چاول اگانے کا کامیاب تجربہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹چین نے خلاء میں پہلی بار چاول اُگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
چاند پر خلابازوں کو لے جانے والا مشن دوسری بار بھی ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹چاند پر انسان کو بھیجنے کے لئے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔
-
فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران بازی مارنے میں کامیاب۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں بازی مار کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے والی ایرانی طلبا کی ٹیم اپنے وطن واپس لوٹ آئی جہاں اُن کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
-
امریکا، درجنوں درخت کی نسلیں معدومیت کا شکار
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷امریکا میں درجنوں اقسام کے درخت حملہ آور کیڑوں اور موسمیاتی تغیر کے سبب ہونے والی خوشک سالی، آتشزدگی اور شدید موسم کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔