سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
سعودی عرب کے عوام نے شیعہ مجاہد عالم دین شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
لندن میں مقیم مسلمانوں اور عربوں نے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف سعودی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا -
خلیج فارس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر آیت اللہ شیخ باقر نمر کوپھانسی دی گئی تو آل سعود حکومت کی نابودی کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی۔
سعودی عرب کے مشرقی صوبے الشرقیہ کے عوام نے ملک کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
جرمن کے عوام نے مظاہرہ کرکے آیت اللہ شیخ باقر النمر کی حمایت کی، اور آل سعود کو سختی سے خبردار کیا ہے۔
لبنان کے اہلسنت علمائے کرام نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کی سزائے موت پر علمدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ خدا کی مقرر کردہ تقدیر پر اس کے شکرگزار ہیں۔
سعودی حکومت نے انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔