افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔
افغانستان کی خواتین نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔
برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج میں سامنے آیا ہے کہ 10 میں سے 7 برطانوی مسلمان اپنے پیشہ ورانہ کام کے مقامات پر اسلاموفوبیا کا شکار ہیں۔
طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔