-
پاراچنار کیلئے80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گھٹ کر 20 گاڑیوں پر مشتمل ہو گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳اس سے پہلےقافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی وجہ سے قافلے کو روک دیا گیا تاہم اب اس میں گاڑیوں کی تعداد کم کردی گئی۔
-
قافلے پر حملہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی مذموم حرکت: پاکستانی وزیراعظم
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
کرم میں کرفیو نافذ، شرپسندوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کے پیش نظر 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے بعد ضلع میں ہر قسم کے جلسے، جلوس، اجتماعات اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی۔
-
کرم امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹کرم میں امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ختم اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔
-
پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاجی دھرنےجاری
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پاکستان کے شہر پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱پارا چنار میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے۔
-
شدید سردی کے باوجود پارا چنار کے عوام کا دھرنا جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم میں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثرہے جس کی وجہ سے احتجاجی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔