-
الجزیره کی فلسطینی صحافی کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر صیہونی حکومت کا مواخذہ ہو: یحیی سنوار
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰حماس کے سربراہ نے نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر صیہونی حکومت کے مواخذہ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
درندگی میں اپنی مثال آپ ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳کہتے ہیں کہ اگر نفرت و کینہ، اندھے تعصب، درندگی، حیوانیت، بہیمیت، شیطنت، نسل پرستی، تشدد اور انتہا پسندی کو کہیں مجسم شکل میں دیکھنا ہو تو اسکی سب سے اچھی اور یکجا مثال مقبوضہ فلسطین میں نظر آتی ہے۔
-
شیرین ابو عاقلہ فلسطینیوں کی مظلومیت کی گواہ تھیں: حسن نصر اللہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے صیہونی مسلح فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید فلسطینی عوام کی مظلومیت کی گواہ تھی۔
-
فلسطینی نامہ نگار کی آخری رسومات پر حملہ
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی نامہ نگار کی آخری رسومات پر حملہ کر کے ان رسومات کو ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
-
فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابوعاقلہ کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی کی فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابو عاقلہ کے جنازے میں بہت بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
بیرونی مداخلت خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے: صدر ایران
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷صدر ایران نے ہر قسم کی بیرونی مداخلت کو خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
شیرین ابوعاقلہ کی جائے شہادت پر فلسطینیوں نے پھول نثار کئے۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے بعد فلسطینی عوام نے انکی جائے شہادت پر پہنچ کر وہاں پھول نثار کئے اور اس طرح انہوں نے اپنے حقوق کا دفاع کرنے والی نامہ نگار خاتون سے اپنی عقیدت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل پر حماس کا اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴حماس نے الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل پر صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے صیہونیوں کے ہاتھوں خاتون رپورٹر کے قتل کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔