یونان کے سمندر میں پیش آنے والے کشتی حادثے کے سلسلے میں یونان میں گرفتار نو مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔
اٹلی کے ساحل کے قریب ایک کشتی حادثے میں اپنے تارک وطن شہریوں کی موت کے بعد پاکستانی حکومت نے شہریوں کی اسمگلنگ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد کی سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بہت سے چیلنجز اسمگلنگ خصوصا افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدار ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے سلامتی سے جڑے خطرات سمیت مختلف موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔