-
ہندوستانی جنگی جہاز آپریشن کے لئے روانہ، صومالیہ میں 15 ہندوستانیوں کے ساتھ مال بردار جہاز کا اغوا،
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹بحیرۂ عرب میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ایک مال بردار جہاز کو اغوا کرلیا گیا ہے جس کے عملے میں 15 افراد ہندوستانی بھی شامل ہیں۔ اغوا کئے جہاز پر لائیبیریا کا پرچم نصب ہے۔
-
دنیا کے 7 ممالک کو غذائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا: ورلڈ بینک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
-
صومالیہ کو قحط کا خطرہ، 14 لاکھ بچے متاثر ہونگے
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صومالیہ کو قحط کا خطرہ ہے۔