-
کراٹے کے ایشین مقابلے؛ ایرانی ٹیم کیلئے گولڈ میڈل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶ایرانی مردوں کی کراٹے ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشین مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳آج سے فیفا ورلڈ کپ قطر کا کوارٹر فائنل شروع ہو رہا ہے جس کے تحت آج دو میچ کھیلے جائیں گے جبکہ باقی دو میچ کل ہفتے کے روز ہوں گے۔
-
پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱امریکہ ایران کے خلاف سازشوں اور دشمنی میں اپنی آخری حد کو پہنچ گیا ہے اور اس نے اب ایران مخالف سرگرمیوں کے درمیان کچھ اشتعال انگیز اقدامات شروع کر دئے ہیں۔
-
ایران نے میدان مار لیا، ویلز کی ٹیم کو 2 گول سے شکست
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳الریاں کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ایران اور ویلز کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پہلی جیت کی اُمید لیے میدان میں اتریں۔
-
برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔
-
فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب آج
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔
-
ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم عالمی مقابلوں میں ایک اور تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
شمشیربازی کے عالمی کپ میں ایران کو سلور میڈل
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی (فینسنگ) کپ میں ایران نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کی سعودی ٹیم کا کھلاڑی ڈوپنگ کے باعث ٹیم سے باہر
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن نے ڈوپنگ میں ملوث ایک کھلاڑی کو عالمی کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
-
پاکستان کے فوجی اہلکار قطر کے لئے روانہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵پاکستان کے ساڑھے چار ہزار فوجی قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی سیکورٹی کے انتظامات میں حصہ لینے کے لئے دوحہ روانہ ہوچکے ہیں۔