-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، ہندوستان و انگلینڈ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
T20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج پہلا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔
-
کرکٹ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے لئے بے قرار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جوش کا پارا اب چڑھتا جا رہا ہے اور اب ٹرافی کے حقدار چیمپیئن کے فیصلے تک کل تین میچ باقی رہ گئے ہیں۔
-
ایران نے برازیل کو دی شکست، بیچ سوکر کا فائنل جیتا+ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹ایران کی قومی بیچ سوکر ٹیم نے انٹر کانٹینینٹل کپ کے فائنل میں برازیل کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کی چیمپئن شپ کا خطاب جیت لیا۔
-
گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ فائنل، ایران و آذربائیجان آمنے سامنے
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱گریکو رومن کشتی کے ورلڈ کپ کا فائنل مقابلہ ایران اور جمہوریہ آذرربائیجان کے درمیان ہوگا۔
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳ایران کی بیچ فٹبال ٹیم نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں ہونے والے تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے، ایران نے دو تمغے جیت لئے
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایرانی کھلاڑیوں نے پاکستان میں جاری تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں کے دوسرے روز سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزاربائیس کے سپربارہ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
-
ایران نے بیچ فٹبال عالمی کپ کے میچ میں امریکہ کو چاروں شانے چت کر دیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹بین الاقوامی بیچ فٹبال کپ کے ایک میچ میں ایران ٹیم امریکہ کو ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔