-
کنارک بندرگاہ میں ملٹری گیمز جاری
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کی کنارک بندرگاہ میں غیر ملکی ٹیموں کی شرکت سے انٹر نیشنل ڈیپ ڈائیونگ دو ہزار اکیس کے مقابلے جاری ہیں۔
-
ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو پیرالمپک کمیٹی کا خراج تحسین
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ٹوکیو پیرالمپک کی آفیشل ویب سائٹ نے ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو تیرکمان کے شعبے میں بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
-
مصری کھلاڑی جو ہاتھ کے بغیر ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵مصر سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ابراہیم حمدتو دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی ہیں جو ہاتھ نہ ہونے کے باوجود بھی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں اور انہوں نے پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کی ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی فتح
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔
-
جمائیکا ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے انچاس رن بنالئے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰دوسرے جمائیکا ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر انچاس رن بنالئے ہیں ۔
-
ایران میں انٹرنیشنل ڈیپتھ مقابلے
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں کنارک کی بندرگاہ میں ایرانی بحریہ کی میزبانی میں دو ہزار اکیس انٹرنیشنل ڈیپتھ مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں ایرانی پہلوانوں کا دوسرا مقام
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ایران کے پہلوانوں نے روس میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک ایک سونے اور چاندی اور پانچ کانسی کے تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
نوجوان ایرانی ایتھلیٹ ڈسک تھرو کے فائنل میں
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸دو ایرانی نوجوان ایتھلیٹ ڈسک پھیکنے کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔
-
کنگسٹن جمائیکا میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹کنگسٹن جمائیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے۔