ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج کھیلا گیا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے اور اب یہ میچ کل ہوگا۔
ایران نے ایک وارم اپ میچ میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔
تائیکوانڈو کے بارہویں ایشین مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔
36ویں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کا پہلا مرحلہ تبریز سے ارومیہ کے راستے میں 15 ٹیموں کے 82 سواروں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا۔
ایران کی تائیکواندو کی کھلاڑی نرگس میر نوراللہی نے چین میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
ایران کی قومی انڈر 16 والی بال ٹیم نے ازبکستان کے خلاف کامیابی حاصل کر کے ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا ہے۔
ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کُشتی کے میدان میں اپنا جھنڈا گاڑتے ہوئے ایشیائی مقابلوں کی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوانوں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں ایک گولڈ مکڈل اور تین سلور میڈل حاصل کئے۔
ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔