ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایران کے ہیوی ویٹ پہلوان سید افشین مبشر نے ایک 95 ٹن وزنی لانگ وہیکل کو تنہا کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور اُن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہو گیا۔
ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامینٹ کے فائنل میں ازبکستان کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔
امریکہ کے ایک مشہور باسکٹ بال کھلاڑی نے اسلام کا دامن تھام لیا ہے۔
کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔
ایشین اسنوکر چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب آج تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایران کی قومی اسنوکر ٹیم اور بعض دیگر ملکوں کی ٹیموں کے علاوہ ایشین اور ورلڈ اسنوکر فیڈریشن کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
فری اسٹائل کشتی کی ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے تین سونے کے تمغے اپنے نام کر لئے۔
روم کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ پیش کیا۔
ایران کی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی مقابلوں میں اپنی کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے ایک اور چمچماتے تمغے پر قبضہ کر لیا۔
کھیل کے مختلف میدانوں میں ایران نے مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔