-
ایران اور سوڈان کا سفارت خانے کھولنے پر اتفاق
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور سوڈان تعلقات کی بحالی کے بعد ایک دوسرے کے ملک میں جلد ہی اپنے سفارت خانے کھولیں گے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲سوڈانی ذرائع کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
خرطوم پر ہوائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے پر سوڈانی فوج کے ہوائی حملے میں چالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
سوڈان: راکٹ حملوں میں 25 افراد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷سوڈان کے دارالحکومت خرطوم پر ہونے والے ہوائی اور راکٹ حملوں میں پچیس عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
متحارب فوجیوں میں جھڑپیں: سوڈان
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴پریس ذرائع نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے میں سوڈانی فوج اور مقابل فوج کے درمیاں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 30 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
سوڈان : جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت فورس نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا ہے ۔