-
یورپ اسلامو فوبیا سے سنجیدہ اور مؤثر مقابلہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال اور یورپ اور ایران کے باہمی تعلقات پر ٹیلیفونک گفتگو میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
سویڈن واقعہ کے خلاف بطور احتجاج پاکستان میں یوم تقدیس قرآن منانے کا اعلان
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳حکومتِ پاکستان نے جمعہ سات جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانےکا فیصلہ کیا ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کی اجازت دینا قابل مذمت ہے: پوپ فرانسس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اسلاموفوبیا کے معمولی واقعات نہیں: او آئی سی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سویڈن کے شرمناک واقعے کے بعد عراقی سیاست داں نے دی اہم تجویز
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶عراقی سیاست داں نے تجویز دی ہے کہ اسٹاک ہوم سے اسلامی ممالک کے سفیروں کو بلایا جائے۔
-
ایران کا سویڈن میں اپنے سفیر کو نہ بھیجنے کا فیصلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے اسلامی ممالک نے سویڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے ۔
-
پاکستان میں ’’بائیکاٹ سویڈش برینڈز‘‘ ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵سویڈن میں ہوئی حالیہ توہین قرآن کے خلاف پاکستان میں جاری احتجاج کے دوران بائیکاٹ سویڈش برینڈز ہیشٹیگ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں تبدیل ہو گیا۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵عراق کی قومی فٹبال لیگ کے دوران کھیل کی دونوں ٹیموں الشرطہ اور القاسم کے تمام کھلاڑی اور میچ کے چاروں ریفریز قرآن کریم کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے اور میڈیا کے سامنے اسکو بوسہ دے کر اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ اس سے قبل عراقی عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد سفارتخانے کے ملازمین فرار کرنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہرانی طلبا کا احتجاج (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴تہران کے طلباء نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، مراکش نے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ایران، اردن، یمن، عراق اور شام سمیت مختلف ممالک نے مذمت کی جبکہ مراکش نے اس ملک سے اپنے سفیر کو بلا لیا ہے۔