-
اسرائیل کے خلاف حملے، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا قانونی حق ہیں: وزارت خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے ردعمل کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ یہ جوابی اقدام ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا جائز اور قانونی حق ہے-
-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰ناوابستہ تحریک نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کونسلر سیکشن پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا، امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن اور انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا۔
-
شام کے صدر اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سزا ملنا یقینی ہے۔
-
ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیلی حملے کے لئےامریکا کی جواب دہی پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور اسے جواب دینا پڑے گا۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
-
صیہونی حکومت کو دنداں شکن جواب دینے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶شام میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے خبر دار کیا ہے کہ ہم غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا ویسا ہی جواب دیں گے اور اس کے وقت کا انتخاب ہم خود کریں گے۔
-
امریکا کو اہم پیغام ارسال، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد امریکا کو اہم پیغام ارسال کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔