ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس سے قبل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے فلسطینی جوان کی شھادت کی خبر دی ہے-
ایران کی عدلیہ اور عراق کی عدلیہ نے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے اور مجرموں کی حوالگی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایک بار پھر لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا لیکن پولیس کی جوابی کارروائی اور آمادگی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد کوئتہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
شمالی وزیرستان اور کے پی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے حملوں میں پاکستانی فوج کے ایک میجر سمیت تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔