-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے دو ہیڈکوارٹرز شدید حملے میں تباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۵مختلف خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم (جیش العدل) کے دو اہم ہیڈکوارٹرز پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
کوہاٹ میں دہشت گردانہ حملہ، تین پولیس اہلکاروں سمیت چار جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ میں دس سے زائد دہشتگردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے-
-
ایران: دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والا ایک اصل ایجنٹ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والے اصل عناصر میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے نمائندے: دہشت گردانہ اقدامات کے عاملین پر مقدمہ چلایا جائے
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے سبھی ملکوں سے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی ذمہ داری پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سانحۂ کرمان کے ایک دہشت گرد کی شناخت کا اعلان کردیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹سانحۂ کرمان کے سلسلے میں ایران کی وزارت انٹیلی جینس کا اہم اعلان، دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت کرلی گئی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ایران کے شہر کرمان کے گلزار شہداء قبرستان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی عوام کے ملک گیر مظاہرے، کرمان میں دہشتگردانہ دھماکوں کی مذمت (ویڈیو)
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ایران کےعوام نے مختلف شہروں میں اجتماعات کرکے کرمان کے گلزار شہدا کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایران کے شہر کرمان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس عالمی ادارے اور سلامتی کونسل سے، ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔