-
ترکیہ کے زلزلے میں کتنے غیر ملکی جاں بحق ہوئے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں۔
-
کیا اردوغان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ترکیہ کا اقتدار؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ترکیہ میں ہونے والے ابتدائی سروے سے پتا چلتا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما کلیچدار اوغلو اردوغان سے آگے چل رہے ہیں اور اگر مقابلہ اسی طرح رہا تو اردوغان کا اقتدار ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
یورپ میں خوشحال زندگی کی آرزو نے مزید دسیوں کو ڈبو دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱مخلتف ممالک سے تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک اور کشتی اٹلی کے ساحل کے قریب چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چند بچوں سمیت کم از کم انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایرانی ریسکیورز کی طرف سے ترکی کے شہر ادیامان میں زلزلہ زدگان کی مدد
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کی ہلال احمر کی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، علاقے کے لوگوں کو رہائش اور حرارتی نظام کے حوالے سے اب بھی مدد کی ضرورت ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات اکتالیس ہزار سے گزر گئیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد اکتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں جانی نقصانات میں اضافہ، ایران کی امدادی کاروائیاں جاری
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکیہ؛ زلزلے نے یوں رخ بدل دیا دو شہروں کا (ویڈیوز)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳۶ فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے بھیانک زلزلے نے چند لمحوں کے اندر حسین نظاروں کو اجڑے دیاروں میں تبدیل کر دیا۔ ان عبارتوں کے مخاطب اگر مسلمان ہوں تو آیات و احادیث شریفہ کی روشنی میں انکے لئے اس قسم کے اتفاقات و واقعات میں بہت سی عبرتیں پوشیدہ ہیں۔
-
مسلح ترک فوجیوں کی زلزلہ متاثرہ علاقوں میں گشت (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲ترکیہ؛ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں چوری اور لوٹ مار کا بازار گرم ہونے کے بعد ترکیہ کے مسلح فوجی علاقے میں گشت پر مامور کر دئے گئے ہیں۔ اب تک دسیوں چوروں اور لٹیروں کو سکیورٹی اہلکار گرفتار کر چکے ہیں۔
-
ترک صدر کی عنقریب صیہونی وزیر خارجہ سے ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹صیہونی ذرائع ابلاغ نے رجب طیب اردوغان کی انقرہ میں عنقریب صیہونی وزیر خارجہ الی کوھن سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ترکیہ؛ زلزلے کے بعد تین روز تک ملبے کے نیچے دبے رہنے کے باوجود ایک ترک خاتون نے بغیر مقنعے اور پردے کے باہر نکلنے سے گریز کیا اور وہ امدادی کارکنوں کی طرف سے ایک اسکارف فراہم ہونے اور سر ڈھکنے کے بعد ہی ملبے تلے سے باہر نکل کر آئی۔ مسلم ترک خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین بالخصوص حکمِ قرآنی پردے پر عقیدہ رکھنے والوں نے خوب سراہا ہے۔