غاصب صیہونی حکومت کے لئے یہ امدادی پیکیج ریپبلیکن اراکین کی حمایت سے ایوان نمائندگان میں پیش کیا گیا جو ایک سو چھیانوے مخالف ووٹ کے مقابلے میں دو سوچھبیس ووٹ سے پاس ہوگیا۔
روسی رہنما پاسکوف نے کہا ہےکہ یوکرینی فوجیوں کو عنقریب ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ مغرب یوکرینی فوجیوں کو پسند نہیں کرتا۔
امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بے تحاشہ ہتھیار دینے کے بعد اب نیٹو اور یورپی ممالک ہتھیاروں کی ترسیل کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
امریکہ اور مغرپی ملکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر یوکرین کو ہتھیار دینے کے باوجود اس جنگ میں یوکرین کی کمزور پوزیشن نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے حکمرانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔
امریکہ اور مغربی ممالک جنگ یوکرین کے آغاز سے ہی اس جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
روس نے یوکرین جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی بے تحاشا فوجی امداد کے پیش نظر اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔
یوکرین کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سے روس کو میزائلوں کی فروخت کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔
امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس نے روسی نیوی پر اپنے حملےمیں روسی نیوی کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے-