-
روس کا یوکرین پر بڑا وار، یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴یوکرین کی جنگ کے دوران روس نے یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ کردیئے
-
یوکرین کو یورپ کا بڑا جھٹکا، طیاروں کی فراہمی کو روس کے خلاف حملوں کے خاتمے سے مشروط کر دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴کیف کے حکام کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود، یورپ نے اب تک یوکرین کو مغربی جیٹ فائٹر نہیں دیئے ہیں۔
-
امریکی سی آئے کے سربراہ کی یوکرینی صدر سے خفیہ ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یوکرین کی جنگ کی آگ مزید بھڑکانے کیلئے بد نام زمانہ امریکہ کی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے ڈائریکٹر یوکرین پہنچے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ میں مزید ہلاکتیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴یوکرین کے مشرقی شہر کراماتورسک میں گزشتہ شام روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی جب کہ ملبے سے چوتھے بچے سمیت دو مزید لاشیں نکال لی گئیں۔
-
روس کے سر سے خطرہ ٹلا، بغاوت کی آگ جلتے جلتے رہ گئی (تصاویر)
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱روس کی نجی سکیورٹی فورس ویگنر نے حکومت کے خلاف اعلانِ بغاوت کے بعد پڑوسی ملک بیلاروس کے صدر کی ثالثی پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا جس کے بعد روس خانہ جنگی کی جانب جاتے جاتے ٹھہر گیا۔ ثالثی کا یہ عمل روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ہماہنگی کے ساتھ انجام پایا۔ کامیاب ثالثی پر روسی صدر نے اپنے بیلاروسی ہم منصب کی قدردانی کی ہے۔ تصاویر میں کشیدگی بڑھ جانے کے بعد ویگنر جنگجوؤں کی تعیناتی اور پھر انکی واپسی کی تصاویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پڑوسی ملک کی ثالثی سے روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹلا، ویگنر گروپ کی بغاوت ختم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کر دی اور اپنے دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین بھر میں فضائی حملوں کا سائرن، ماسکو نے متعدد میزائل داغے
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷روس پر یوکرین کے جوابی حملے کے بعد، پورے یوکرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
-
یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور اسکےیورپی حواریوں کے بیانات سیاسی ڈرامہ ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کے استعمال کے حوالے سے امریکہ یوکرین اور تین یورپی ممالک کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اُسے ایران کو بدنام کرنے کے مقصد سے ایک سیاسی ڈرامہ قرار دیا۔
-
مغرب آخری یوکرینی فوجی تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے: پوتن
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نئے حملوں کے بعد سے یوکرینی فوجیوں کے جانی نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب یوکرین کے آخری فوجی کے مارے جانے تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے۔
-
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱روس کے خلاف جوابی حملوں میں یوکرین کے شکست کھانے کے بعد یورپی یونین کے ارکان نے ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے اور مزید اکہتر افراد اور تینتیس اداروں کو ان پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔