-
یوکرین، امریکا اور مغرب کے ہتیاروں کی تجربہ گاه
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے یوکرین کو روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے یوکرین کو جدید ترین ٹینک فراہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روس کے صدر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
یوکرین امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ: سی این این کی رپورٹ
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹مغربی ممالک بالخصوص امریکہ یوکرین کو بڑے پیمانے پر مالی اور اسلحہ جاتی امداد فراہم کر رہے ہیں جس کی مالیت دسیوں ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ کی ایف کو ایسے ہتھیار دیئے جا چکے ہیں جنہیں اس سے قبل کبھی استعمال نہیں کیا گیا تھا۔
-
انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
روس بلگراڈ میں دھماکہ، 16افراد ہلاک و زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷روس کے شہر بلگراڈ کے علاقے کوروچانسکی میں ہونے والے دھماکہ میں 16 افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ کے مخفی پہلو، امریکی سازش کا انکشاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷جہاں ایک طرف یوکرین میں جنگ میں شدت آنے کے اشارے صاف نظر آ رہے ہيں وہیں روس کے صدر پوتن نے ایک بیان دے کر یہ نظریہ پختہ کر دیا ہے کہ روس کی نظر میں اس کے خلاف بڑی خطرناک سازش کی گئی ہے۔
-
کیمیائی ہتھیار یوکرینی فوجیوں کے ہاتھ لگ گئے (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹روسیا الیوم ویب سائٹ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یوکرینی فوجیوں کو کیمیائی ہتھیار بناتے اور اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک یوکرینی فوجی کو انہیں ہتھیاروں کی بنا پر دھمکی دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
روس نے اہم سولیدار شہر پر کنٹرول کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶روس نے باضابطہ طور پر اسٹریٹجک شہر "سولیدار" پر کنٹرول کا اعلان کر دیا۔