-
سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پوتین
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰روس کے صدر ولادیمر پوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔
-
یوکرین پر روس کا شدید حملہ، پورے ملک کی بجلی گل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰سنیچر کے روز یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر روس کے شدید حملوں کے باعث ملک بھر میں بجلی گل ہو گئی ہے۔
-
نیٹو نے یوکرین کی حمایت کر دی
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲نیٹو کی جانب سے روسی سرزمین پر یوکرین کے حملوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کوئی بھی مغربی ہتھیار زیلنسکی کو بچا نہيں سکتا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶ماسکو کا کہنا ہے کہ کوئی مغربی ہتھیار، زیلنسکی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتا۔
-
روس کا شمال مشرقی یوکرین پر اچانک زمینی حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یوکرین کے ساتھ جنگ کے میدان میں کامیابیوں میں اضافہ کرنے کے لیے جمعہ کو روس نے یوکرین کے شمال مشرق میں خارکیف علاقے پر اچانک زمینی حملہ کر دیا۔
-
روس کی سرزمین پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روسی سرزمین پر حملوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔
-
آذربائیجان، یوکرین کو نہیں دے گا ہتھیار
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے زور دیا کہ وہ یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں بھیجیں گے۔
-
یوکرین کا جنگی سازوسامان اور میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: یوکرینی صدر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔
-
یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس میں تیرہ سو کلومیٹر اندر کئے جانے والے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ایف کی جانب سے روس میں دور دراز کے علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر ماسکو کو جواب دیا جا رہا ہے۔