-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں : یونیسیف
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے آغاز کے تقریبا پانچ مہینے بعداس علاقے میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت سے دوچار ہوگئے ہيں
-
غزہ کے سترہ ہزار بچے اپنے ماں باپ سے محروم ہوچکے ہیں، یونیسف کی رپورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے ترجمان نے ایسے سترہ ہزار بچوں کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے کہ جن کے ماں باپ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں رفح کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی غزہ میں تیرہ لاکھ افراد دربدر ہیں: یونیسیف
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ تیرہ لاکھ سے زیادہ افراد جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی سڑکوں پر دربدر ہیں-
-
غرب اردن کے بچوں کے بارے میں یونیسیف کی رپورٹ، ۲۰۲۳ء غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵یونیسیف نے دوہزارتیئس کو غرب اردن میں بچوں کے لئے سب سے تباہ کن اور مہلک سال قرار دیا ہے۔
-
یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد جنگ کی بھینٹ چڑھی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان: غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب کبھی غزہ میں بچوں کو بمباری کا نشانہ بنائے جانے جیسے واقعے کی کبھی تکرار نہیں ہونی چاہیے۔
-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لیبیا میں سیلاب کےنتیجے میں ہزاروں افراد لقمۂ اجل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شہر درنا میں سیلاب سے اب تک چار ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہيں اور اس تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
-
یونیسیف: لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے 3 لاکھ بچے متاثر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے تین لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔