-
وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی جارحیتوں کو نہیں چھپا سکتا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا کے لئے پڑا الٹا، امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیاں ساری دنیا میں دہشتگردانہ گروہوں کے سر اٹھانے کا باعث بن رہی ہیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے امریکہ کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام کھلا خط، امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کے قبول نامہ کا کیا ذکر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں غاصب صہیونی حکومت کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ایران کے پر امن احتجاجی مظاہروں کو کشیدگی اور بلوؤں کی طرف لے جانے کے حوالے سے تہران کے موقع کی وضاحت کی ہے۔
-
صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶یمنی مقاومتی تنظیم نے انتباہ دیا ہے کہ صنعاء اور لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 پر زوردار ہنگامہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳سلامتی کونسل ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 کے بارے میں سفارت کاروں کے درمیان لفظی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئی۔
-
فرانس، برطانیہ اور امریکا کو اعتماد کی بحالی کے لئے ٹھوس اور قابلِ عمل اقدامات کرنے ہوں گے: ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اصولی سفارتکاری اور حقیقی مذاکرات کا پابند ہے لیکن سیاسی دباؤ، دھمکی اور زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے جوہری معاہدے، جسے مشترکہ جامع منصوبہ بندی (JCPOA) کہا جاتا ہے، پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے منگل کو ایک اہم اجلاس منعقد کرے گی۔
-
جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہے اور اسرائیل بمباری اور امداد کے داخلے کو روک رہا ہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغان طالبان کو لے کر اقوام متحدہ کی چونکانے والی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے فلسطین کی حمایت میں 5 قراردادیں منظور
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے فلسطین کے حق میں 5 قراردادیں منظور کیں جن میں UNRWA مینڈیٹ میں توسیع، صیہونی بستیوں کی مذمت اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کی حمایت شامل ہیں۔