- 
          اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماعSep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹امریکی شہر نیویارک میں دسیوں فلسطین کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ 
- 
          لکسمبرگ کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلانSep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱لکسمبرگ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ 
- 
          ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقادSep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین المسالک کانفرنس میں عالم اسلام کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیا گیا۔ 
- 
          ڈاکٹر علی لاریجانی: مسلم حکام کی بے عملی قابل تشویشSep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے مسلم ممالک کے حکمرانوں کو ان کی بے حسی و بے عملی کی بابت خبردار کیا ہے۔ 
- 
          ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی بات چیتSep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یورپی ٹرائیکا کے غیرقانونی رویے پر سخت تنقید کی۔ 
- 
          فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل کی قرارداد منظور؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیSep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فرانس اور سعودی عرب کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو کثرت سے منظور کر لیا ہے جس میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور دو ریاستی حل سے متعلق نیویارک اعلامیہ کی حمایت کی گئی ہے۔ 
- 
          شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروریSep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری ہو گیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر آج دوحہ پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ 
- 
          پاکستان کے وزیر اعظم قطر کے دورے پرSep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوئے ہیں۔ 
- 
          قطر پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد پاکستان کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہSep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر پر صیہونی جارحیت پر الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست پیش کریں گے۔ 
- 
          اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی؛ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام قطر کا مراسلہSep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳قطر نے صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور انتہائی خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔