-
جوبائیڈن کورونا کا شکار، صدارتی نامزدگی خطرے میں
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱امریکی صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔
-
کیا امریکہ کے صدارتی الیکشن سے پہلے ہی میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں بائیڈن؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لئے کارکردگی متاثر ہوئی،الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونے کی بات مکمل مسترد کرتا ہوں۔
-
لبنان صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل ہوجائے گا: قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایک جہنم میں تبدیل ہوجائے گا جہاں سے ان کی واپسی ناممکن ہوگی۔
-
کیپٹل ہل تشدد معاملے پر امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ ، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵امریکی سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل تشدد معاملہ پر اہم فیصلے سناتے ہوئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت دے دی ہے۔
-
بائیڈن اور ٹرمپ کو خواب میں بھی نظرآرہا ہے ایران! انتخابی مناظرے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دیکھنے کو ملی شدید لفظی جنگ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲امریکا کے موجودہ صدرجو بائیڈن اور سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مناظرے کے دوران شدید لفظی جنگ دیکھنے میں آئی اور دونوں نے ایران سمیت دیگر مسائل پر امریکی شکست کا ذمہ دار ایک دوسرے کو قرار دیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں، ایک بار پھر امریکی عوام کو بھڑکانے کا کیا کام
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۸سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، صدارتی الیکشن میں ٹرمپ حصہ لے سکتے ہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکہ میں کولوراڈو کے سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیتے ہوئے صدارتی الیکشن سے محروم کردیا ہے۔
-
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو آئین سے بالاتر سمجھتا ہے: مائیک پینس
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند مائیک پینس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
بڑے میاں پھر سے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکی صدر جوبایڈن نے باضابطہ طور پر صدارتی انتخابات 2024 کے لئے نام نویسی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔