ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ناکامی کی صورت میں ملک چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے دوسرے انتخابی مباحثے میں بھی ایک دوسرے پر شدید حملے کئے۔ اس ٹی وی مناظرے میں بھی کورونا وائرس اور نسل پرستی کا موضوع چھایا رہا۔
امریکہ میں صدارتی انتخابات جوں جوں قریب آتے جا رہے ہیں ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدور ایک عرصے سے ایران کو انتخابی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتے آئے ہیں۔
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں امریکہ کے لئے بدترین انتخاب قرار دیا ہے جبکہ ٹرمپ نے بھی جوبائیڈن پر شدید حملہ کیا ہے۔
جوزف نای نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی غفلت کی وجہ سے کورونا نے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لےرکھا ہے
امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد پہلی انتخابی تقریر میں اپنے ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
امریکہ میں کرائے گئے تازہ انتخابی سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار، موجودہ صدر کو آسانی سے شکست دے دیں گے۔
امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔