-
جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸امریکہ کی ایک فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی جانب سے ریاست جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد امریکی صدر کی جگہ جیل ہے: ٹرمپ کی بھتیجی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی نے انھیں مجرم، بے رحم اور غدار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد ٹرمپ کی جگہ جیل ہے۔
-
ٹرمپ کا انتخابات میں دھاندلی کا پھر دعوی، اٹارنی جنرل کا انکار
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حالیہ صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی اٹارنی جنرل ویلیم بار نے انتخابات کے دھاندلی کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو پھر دہرایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو دہرایا ہے۔
-
انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے ٹرمپ کی عجیب منطق
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی صدارت کا خاتمہ کر کے میں نے امریکہ کی مدد کی ہے: بائيڈن
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹امریکہ کے منتخب صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں نے انتخابات میں موجودہ صدر کو شکست دے کر اپنے ملک کے لیے ایک اچھا کام کیا ہے۔
-
امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرمپ کو پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر خود کو تیار نہیں کر پا رہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہونے کے اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست وسکانسن میں جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔
-
میڈلن البرائٹ اور ہنری کیسنجر کی چھٹی ہو گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲امریکی صدر نے وزارت جنگ کے مشیروں کی ایک کمیٹی کو نکال دیا ہے۔
-
ٹرمپ، میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا لیکن میری ایک شرط ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔