ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوتے ہی ریکارڈ بننے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ امریکی بلے باز ایرون جونز نے ٹی 20 عالمی مقابلہ کی شروعات میں ہی چھکوں کی بارش کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔
امریکی سنیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔
یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔
ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمن کے میزائل یونٹ اور بحریہ نے مشترکہ آپریشن کے دوران بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز آئزن ہاور کو نشانہ بنایا ہے۔
یمن نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں اور دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کسی بھی قیمت پر غزہ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط میں ان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔
غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےغاصب صیہونی حکومت کو ضمیر و اخلاق سے عاری اور نازیوں سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔
فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نے گریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔