-
جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت ختم، صیہونی فوجی انخلاء سے گریزاں
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت کے خاتمے کے باوجود صیہونی فوجی جنوبی لبنان سے انخلاء میں بدستور لیت و لعل سے کام لے رہے ہيں۔
-
غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
-
شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
استقامت کے مقابلے میں غاصب صیہونی فوج کی شکست کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں کے بعد صیہونی حکام نے استقامت کے مقابلے میں غاصب اسرائیلی فوج کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
غزہ میں مزید چار صیہونی فوجی ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲غزہ میں تحریک حماس کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپ کے دوران غاصب صیہونی حکومت کےمزید چار فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
یمن پر امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ کی بمباری 1 یمنی شہری شہید 9 زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴امریکہ ، اسرائیل اور برطانیہ نے یمن کے صنعا اور حدیدہ شہروں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
ایران کا نیا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائی دفاع کے کمانڈر جنرل داؤود شیخیان نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایسے ایرانی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی جس سے دشمنوں کے اندازے درہم برہم ہوجائیں گے۔
-
صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔
-
جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے جنوبی لبنان میں واقع شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری کی خبر دی ہے۔