-
ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔
-
قرہ باغ میں خوفناک دھماکہ، 20 افراد ہلاک 290 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
-
ایران کی آئل پیداوار میں سات فیصد اضافہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپک نے اعلان کیا ہے کہ سن دو ہزار بائیس میں ایران کی آئل پیداوار میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
-
لبنانی حقوق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا: شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲حزب اللہ لبنان کےنائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت تک کریش گیس فیلڈ میں انویسٹمنٹ نہیں کرسکتی جب تک لبنان اپنے سمندری وسائل حاصل نہیں کرلیتا اور لبنانی حق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
یمن کا بحران سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کی ملی بھگت کا نتیجہ: صنعا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی المیے اور اس ملک کے اقتصادی بحران کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
چین کی پانچ بڑی کمپنیوں نے امریکہ سے نکلنے کا اعلان کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳امریکہ اور چین میں جاری کشیدگی کے درمیان، چین کی پانچ بڑی سرکاری کمپنیوں نے امریکی حصص اور مالیاتی منڈی سے نکلنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
-
آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانا ایران کا حق ہے، خطیب زادہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲ایران کی وزارت حارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آرش یا الدورہ مشترکہ گیس فیلڈ کے بارے میں سعودی عرب اور کویت کے درمیان نئے اعلان شدہ سمجھوتے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایران کا حق محفوظ ہے۔
-
ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ہندوستان میں کوکنگ گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔