-
تبت میں ڈیم کی تعمیر پر ہندوستان کا اظہار تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷ہندوستان نے چین کی جانب سے تبت میں ڈیم کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: آسام میں سی اے اے کے خلاف کانگریس سمیت 16 پارٹیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶یونائٹیڈ اپوزیشن فورم آسام نے سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ریاستی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم نکاح اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 ختم
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹آسام حکومت نے ریاست میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم نکاح اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ انیس سو پینتیس کو ختم کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: پہلی بار، مرکزی اور 15 ریاستی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ہندوستان میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مرکزی حکومت اور 15 ریاستوں کی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہے۔
-
ہندوستان: مجھے مسلم ووٹوں کی ضرورت نہیں، آسام کے وزیر اعلیٰ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱ہندوستان کی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ وہ فی الحال مسلم ووٹ نہیں مانگ رہے ہیں اور نہ ہی مسلم ووٹوں کی ان کو ضرورت ہے۔
-
تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 خاتون صحافی گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷تریپورہ فسادات کی گراؤنڈ رپورٹنگ کی جرأت کرنے والی 2 دلیر خاتون صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
سی اے اے کو کبھی بھی نافذ نہیں ہونے دیں گے، راہل گاندھی
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ سی اے اے کو ہم کسی بھی صورت میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج 6 جاں بحق، 5 ٹرینیں اور 25 بسیں نذر آتش
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں شہریت بل کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ہندوستان کی پارلیمنٹ میں آج شہریت ترمیمی بل پیش ہوگا۔