پاکستانی تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ممکنہ طور پر فوج کی تحویل میں دیے جانے کے خدشے کے تحت عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع کردی ہے۔
نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہوسکا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطلی کی دوخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔