-
عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ اور افغانستان کے اعلی سیاستداں عبداللہ عبداللّٰہ ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اس ملک میں اپنے تینتالیس روزہ قیام کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔
-
عبداللہ عبداللہ کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔
-
کابل کے شیعہ نشین محلے میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے پر رد عمل جاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ نشین محلے میں ہونے والے پےدرپے تین دھماکوں پر بڑے پیمانے پر داخلی ، علاقائی اور عالمی سطح پر ردعمل جاری ہے۔
-
افغانستان میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا، طالبان
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵افغانستان کی طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی و اسلامی اقدار کے تناظر میں ملک میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
افغان مہاجرین کے بارے میں ایران کے سفیر اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان صلاح و مشورہ، داعش کے حملے میں زخمی افغان شہریوں کو ایران منتقل کر دیا گیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰پڑوسی ملکوں منجملہ ایران میں افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں ایران اور افغان حکام کے درمیان صلاح مشورہ ہوا ہے۔
-
طالبان وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر توجہ دیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر توجہ دیں۔
-
عبدالله عبدالله نے ایران کے موقف کی قدردانی کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سے افغانستان کے اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
طالبان نے حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷طالبان نے سابق افغان صدر حامدک رزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے صدر عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر بھگدڑ مزید سات افراد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷کابل ہوائی اڈے پر ایک بار پھر افراتفری اور بھگدڑ کے نتیجے میں کم سے کم سات افغان شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں- میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے حالات انتہائی سنگین اور افسوسناک ہیں۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔