-
ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ کی پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱تہران میں ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معیشت اور اقتصادی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ہند، ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے: ہندوستانی سفیر
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹ہندوستان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ہندوستانی سفیر نے ایران کے ساتھ اقتصادی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت پر خوشی ہوئی: صدر پاکستان
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صدر پاکستان نے نئے ایرانی سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات اور انکی اہمیت اور مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں کو غیر مؤثر بنانا پہلی اور انکا خاتمہ دوسری ترجیح ہے: صدرِ ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کے ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے اور ہم پہلے پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور پھر انکے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
لاہور میں ایران و پاکستان کا تجارتی اجلاس
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ایران اور پاکستان نے دو طرفہ تجارت میں مزید اضافے کی راہوں اور رکاوٹوں کا جائزہ لیا۔
-
ایران اور یوریشیا کے درمیان تجارتی فروغ کے مقصد سے ایک نمائش کا افتتاح
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹ایران میں یوریشیا کی پہلی خصوصی نمائش کا افتتاح ہو گیا ہے۔ دارالحکومت تہران کی مرکزی نمائشگاہ میں منقعدہ یوریشیا کی خصوصی نمائش تیرہ جولائی تک جاری رہے گی۔
-
صدارتی امیدواروں نے مباحثے کے دوران کن مسائل کو اٹھایا؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ایران کے صدارتی امیدواروں نے اپنے پہلے ٹی وی مباحثے کے دوران، اقتصادی معاملات کے حوالے سے اپنے اپنے لائحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔
-
ای سی او کے اہداف کو یقینی بنایا جائے/ صیہونی عہدیداروں کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت ہے: اسپیکر قالیباف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالی باف نے دنیا میں یونی پولر ازم کی مخالفت اور ملٹی پولراز کے تحفظ کو، ایرانی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی معاشی تباہ کاریوں میں بیلجیئم کے عوام کی ریکارڈ بچت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸معاشی بحران کے باوجود بیلجیئم کے عوام نے 23 ارب یورو بینکوں میں جمع کروائے۔
-
ایران، دنیا میں پستہ پیدا کرنے والا بڑا اور اہم ملک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں پستہ پیدا کرنے کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔