-
شہبازشریف کا عمران خان پر ملکی معیشت تباہ کرنے کا الزام
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ ڈیفالٹ کرنے کے دھانے پر
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا ڈیفالٹ ہوا تو عالمی معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔
-
امریکی معیشت تباہی کے دھانے پر
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸امریکہ کے فیڈرل ریزرو کے سابق سربراہوں نے امریکی بینکوں کے بحران کے نئے دور پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
برطانیہ: اقتصادی نظام درہم برہم، عوام کی قوت خرید میں نمایاں کمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰برطانیہ کے ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ مارچ کے مہینے میں برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ میں خرید و فروخت کی مقدار اور اسی طرح عوام کی قوت خرید میں قابل ذکر کمی دکھائی دی ہے۔
-
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ، کیا پاکستانی معیشت سنبھل جائے گی؟
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے ہیں ۔
-
نام نہاد سپر پاور زبوں حالی کا شکار، ہزاروں بینک ملازمین ہوں گے بے روزگار
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹بعض امریکی بینکوں نے اپنے ہزاروں ملازمین کو نکالنے کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ملک اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہے: پاکستانی وزیر خزانہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، تین ماہ سے وزارت خزانہ کے منصب پر فائز ہوں اور ہر وقت ڈیفالٹ کی باتیں سنتا ہوں۔
-
ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر وطن واپس پہنچ گئے
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹معیشتی بدحالی کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں شدت پیدا ہو جانے کے بعد ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔
-
امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶ایک اعلی امریکی عہدیدار نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا ہے۔
-
یورپ میں اقتصاد مندی دو ہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے: امریکی انسٹی ٹیوٹ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷امریکہ کے ایک فائننشیئل انسٹی ٹیوٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ یورپ میں افراط زر اور اقتصادی مندی دوہزار تیئس تک جاری رہ سکتی ہے