امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کا کنٹرول سنبھالنے والے مسلح گروہ التحریر الشام سے پہلا براہ راست رابطہ کیا ہے۔
شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
شام کی مسلح افواج نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
شام کی مسلح افواج نے دہشتگرد گروہ النصرہ کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسے شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
روسی جیٹ فائٹروں نے شام کے شمالی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے شام کی فوج صوبہ حماہ کے مختلف علاقوں میں متحرک ہوگئی ہے۔ اس دوران النصرہ اور اس کے ذیلی گروہوں سے وابستہ دہشت گرد عناصر کوشامی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔
جبہۃ النصرہ سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے مارٹر حملہ کرکے شام کے تین فوجی اہلکاروں کی جان لے لی
شام میں دہشت گرد گروہوں جبہ النصرہ (تحریر الشام) اور ترکی کی حمایت یافتہ تھرڈفورس کے درمیان لڑائی میں 27دہشت گرد جہنم واصل ہوجانے کی خبر ہے۔
شمالی شام میں روسی فوج نے جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
شام کے مغربی صوبے ادلب اور لاذقیہ کے مضافات میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ اور دوسرے دہشتگرد گروہوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئي ہیں