- 
          دشمن سمجھ گیا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گاOct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰ایرانی نائب صدر نے کہا کہ 12 روزہ جنگ میں دشمنوں کی مکروہ سازشیں ناکام ہوئیں اور ایران پہلے سے زیادہ متحد اور طاقتور ہوگیا۔ 
- 
          یو این سیکرٹری جنرل کا تمام فریقوں سے غزہ امن معاہدے کی پابندی کا مطالبہOct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے تمام فریقوں سے غزہ امن معاہدے کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔ 
- 
          شہباز شریف اور انتونیو گوتریس کی ملاقات میں دہشت گردی کے مسائل زیرِ بحثSep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے بعد ہوئی اس ملاقات میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی اور علاقائی امور پر بات کی۔ 
- 
          ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی بات چیتSep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یورپی ٹرائیکا کے غیرقانونی رویے پر سخت تنقید کی۔ 
- 
          پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگوJul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریش اور پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے آئندہ ہفتے نیویارک میں سلامتی کونسل کی صدارت سے متعلق سرگرمیوں کے دوران ملاقات اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ 
- 
          اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے: انتونیو گوترشJul ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے مقبوضہ فلسطین میں پائیدار امن کے لئے ایک بار پھر دو ریاستی نظریئے کے نفاذ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد سے جلد مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہئے۔ 
- 
          ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدمMay ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵پاک ہندوستان جنگ بندی کے اعلان پر ایران سمیت اقوامِ متحدہ اور سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔ 
- 
          غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویشApr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے پر تشویش ظاہر کی ہے۔