-
ہندوستان: آج بابری مسجد انہدام کی 33 ویں برسی، اترپردیش کے کئی اضلاع میں ہائی الرٹ کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ہندوستان کی تاریخی بابری مسجد کے انہدام کو آج 33 سال پورے ہوگئے، انہدام کی 33 برسی کے موقع پر ریاست اترپردیش کے کئی اضلاع میں ہائی الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ نئے موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ لازمی انسٹال کرنے کا حکم
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵ہندوستانی وزارت مواصلات نے ایک نئے حکم میں موبائل فون بنانے والی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ تین ماہ کے اندر اندر سرکاری سافٹ ویئر "سنچار ساتھی" کو تمام نئے فونز پر ناقابلِ حذف انداز میں انسٹال کریں۔
-
پاکستان نے غرب اردن اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷پاکستان نے غرب اردن میں قابض اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔
-
جبری فوجی سروس قانون کے خلاف احتجاج میں تیزی کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰مقبوضہ فلسطین کے حریدی نامی قدامت پسند یہودیوں کے رہنما جبری فوجی سروس قانون کے خلاف اپنے احتجاج کو تیز کرنے کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کے امن معاہدے کے نتیجے آنے شروع، انتہا پسند صیہونی وزیر داخلہ کا دورۂ مسجد الاقصیٰ، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹صہیونی وزیر داخلہ بن گویر نے مسجد الاقصیٰ کا دورہ کرکے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی رسومات ادا کیں۔
-
حزب اللہ کا زبردست ڈرون حملہ، نتن یاہو دم دبا کر بھاگے
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کے نتیجہ میں انتہا پسند صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کو ایک صیہونے علاقے کا اپنا دورہ ملتوی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
-
ہندوستان کی مودی حکومت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر کی کڑی تنقید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: شیر اور شیرنی بھی ہندو مسلمان ہو گئے، کلکتہ ہائی کورٹ میں شدت پسند ہندو تنظیم کی عرضی داخل
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ہندوستان میں شیر اور شیرنی کے "اکبر" اور "سیتا" نام رکھنے پر شدت پسند ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد نے اعتراض کیا ہے اور پوچھا ہے کہ اکبر اور سیتا نام کے شیر اور شیرنی ایک ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں؟