-
امریکی اتحادی بھی اسکے ڈنک سے محفوظ نہیں، امریکہ، جرمن حکام کی جاسوسی میں مصروف
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ڈینمارک کی مدد سے مرکل اور اشٹائن مائر کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔
-
جرمنی کی حکمراں جماعت کو درپیش مشکلات
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱15 سال سے مسند اقتدار پر براجماں انجیلا مرکل پانچ ماہ بعد سبکدوش ہوجائيں گی۔
-
یورپی یونین اور ترکی کے تعلقات کی اہمیت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲۔ یورپی یونین اور ترکی نے وسیع پیمانے کے تعمیری تعلقات کی اہمیت کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے
-
جرمنی اور فرانس، برٹش کورونا کی لپیٹ میں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳جرمنی اور فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہونے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
ایران اور جرمنی کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲یورپی ملکوں کی حکومتوں نے کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یورپ سے بھی سلامتی کونسل میں تبدیلی کا مطالبہ اٹھا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳ایشیائی ممالک کی جانب سے سلامتی کونسل میں تبدیلی کرنے کے مطالبے کے بعد اب یورپ سے بھی اسی قسم کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔