-
یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔
-
عوام کے لئے انصاف، کانگریس پارٹی کا بنیادی ایجنڈا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷ہندوستان میں دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنا منشور تیار کرلیا ہے۔
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
ایران ایسا ملک نہیں جس میں کوئی بغاوت کرا سکے: امیرعبداللہیان
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے ملک میں بیگانہ سازشوں کے نتیجے میں ہر قسم کی بغاوت یا حکومت کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
انقلاب یمن کی سالگرہ پر ریلیاں
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲یمنی عوام نے اکیس ستمبر کے انقلاب کی ساتویں سالگرہ کی مناسبت سے صوبے صعدہ میں وسیع پیمانے پر ریلیاں نکالی ہیں
-
بحرینی انقلابیوں کو سزائیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے 8 بحرینی شہریوں کو امن و امان میں خلل ڈالنے کے بے بنیاد الزامات کے تحت بڑی بڑی سزائیں سنائی ہے۔
-
شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام یقینی ہے: جنرل باقری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے واضح کیا ہے کہ شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام ہر حال میں لیا جائے گا اور اس شہید والا مقام کے انتقام کے وقت و جگہ کا تعین انقلابی محاذ ہی طے کرے گا۔
-
ایران، مسلح دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵انقلاب دشمن مسلح دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ایرانی جوانوں نے ناکام بنادیا ہے۔
-
مصر میں انقلاب کی چنگاری+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱مصر میں بد عنوانیوں اور ملک کی بدحال اقتصادی صورتحال کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
بحرین میں سرکوبی کا سلسلہ جاری نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آج بروز پیر ایک بحرینی نوجوان اور ایک سیاستدان کو دی جانے والی موت کی سزا کی تائید کی۔