-
اگر اسنیپ بیک فعال کیا جائے تو ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان سمجھوتہ ختم ہوگا؛ ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نئے سمجھوتے پر اس شرط پر عمل ہوگا کہ اسنیپ بیک فعال نہ کیا جائے۔
-
صدر پزشکیان: ایران چین کے ساتھ سنجیدہ اور تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران چین کے ساتھ خاص طور پر بیلٹ اینڈ روڈ اسٹریٹیجک پروجکٹ میں سنجیدگی کے ساتھ تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے۔
-
اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا؛ ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایران نے کہا ہے کہ اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا - دوسری جانب آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران واپس آگئے ہيں
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنپ بیک میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں؛ روسی مندوب
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹جنیوا میں روسی مندوب نے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی خود قرارداد 2231 اور جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرچکے ہیں، اس لیے قانونی طور پر اس اقدام کے اہل نہیں۔
-
تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴تین یورپی ممالک فرانس برطانیہ اور جرمنی کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے مذاکرات کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور کے لیے ویانا میں وفد بھیج سکتا ہے۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آج تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور جوہری ایجنسی کے درمیان تعاون کا نیا فریم ورک پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق ہوگا۔
-
ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰استنبول میں ایران اور یورپ کے مذاکرات کے ساتھ ہی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کے لئے ادارے کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ایران اور یورپی کونسل کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو، دوبارہ جارحیت ہوئی تو ہمارا جواب زیادہ سخت ہوگا؛ صدر ایران کا انتباہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴صدر ایران نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رہنے کے لئے، بین الاقوامی ایجنسی کی طرزعمل کی اصلاح اور دوہرے معیاروں سے پرہیز سے مشروط کردیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶سعودی ولی عہد اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خطے کی سلامتی و استحکام پر زور دیا گیا۔