-
ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷وزير خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی روزنامے لی پوائنٹ میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ہم نے یورپ کی جانب سے ٹرائیگر میکنزم سے استفادے کے امکان کے حوالے سے ایران کا موقف صراحت کے ساتھ بیان اور جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ خبردار کردیا ہے کہ ٹرائیگر میکنزم سے غلط استفادے کے نتائج برآمد ہوں گے جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس معاہدے میں یورپ کا کردار ختم ہوجائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔
-
ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ ایران کی بالواسطہ مذاکرات کی تجویز پر غور کر رہے ہیں، میڈیا ذرائع
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸میڈیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس بالواسطہ جوہری مذاکرات کی ایرانی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
-
ایران کے حقوق نظر انداز نہ کئےجانے کی شرط پر ایران ایٹمی معاہدے کی عائد کردہ ذمےداریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے : بہروز کمالوندی
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران JCPOA کی عائد کردہ ذمہ داریوں پر نظر ثانی کرسکتا ہے بشرطیکہ ایران کے حقوق کو نظر انداز نہ کیا جائے ۔